“کانوائے کی تباھی” الامارہ اسٹوڈیو کی اردو زبان میں نئی فلم ریلیز

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے “کانوائے کی تباھی” نامی دلچسپ فلم ریلیز کردی۔

فلم کا دورانیہ ۳۵ منٹ پر مشتمل ہے، جس کا آغاز قرآن کریم کی مبارک آیتوں سے ہوتا ہے، اس کے بعد مختصر مقدمہ ہے، جس میں صوبہ ھلمند میں جاری صورتحال کومختصر بیان کیا گیاہے، دشمن کی شکست وھزیمت کے مناظردکھائے گئے ہیں ، مقدمہ کے آخر میں امارت اسلامی کے اس عزم کو دھراگیا ہے کہ امت کے دفاع اور مقبوضہ اراضی کی بازیابی تک جہاد رکنے نہ پائیگا۔

ویڈیو میں صوبہ ھلمند سے مربوط لشکرگاہ کے علاقے میں دشمن کے کانوائے کی تباھی کے مناظر ہیں، جبکہ مختلف کارروائیوں میں گرفتار ہونے والے حکومتی اھلکاروں کے ساتھ نمائندہ الامارہ اسٹوڈیو کا انٹرویو بھی شامل ہے۔

نیز ویڈیو میں کثیر تعداد میں غنیمت میں حاصل  ہونے والا جنگی سامان مجاہدین دشمن کی غنیمت شدہ گاڑیو پر محفوظ مقام پر منتقل کررہے ہیں،جبکہ ھلمند میں طالبان کے جنگی کماندان کے ساتھ نمائندہ الامارہ اسٹوڈیو کا میدان جنگ میں لیاگیاانٹرویو بھی شامل ہے۔

اس دلچسپ ویڈیو کو آپ اپنی من پسند کوالٹی میں درج ذیل روابط سے حاصل کرسکتے ہیں۔


Telegram Link

https://t.me/alemarastudio

HD فارمــټ ډاؤنلوډ متوسط فارمــټ ډاؤنلوډ موبايل فارمــټ ډاؤنلوډ موبايل 3GP  فارمــټ ډاؤنلوډ web flv فارمــټ ډاؤنلوډ

Leave a Reply

ستاسو برېښناليک به نه خپريږي. غوښتى ځایونه په نښه شوي *

%d bloggers like this: